احساس پروگرام رجسٹریشن فارم online | نگہبان کارڈ پروگرام رقم چیک

احساس پروگرام کے لیے اپ اہل ہو سکتے ہیں؟



 

حکومت کی جانب سے نگہبان کارڈ پروگرام 12 ہزار روپے کا آغاز کر دیا ہے جس میں شمولیت کے لیے اپ بھی اپلائی کر سکتے ہیں

  

حکومت سے امداد 12 ہزار روپے لیں صرف 12 ہزار ہی نہیں ہے سال میں تین دفعہ 12 ہزار روپے ملے ہیں چاہے آپ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اور احساس کفالت پروگرام سے پیسے مل رہے ہیں۔ 

 

 اس پروگرام میں اپلائی کا طریقہ کار یہ ہے جو پروگرام میں نگہبان کارڈ 12 ہزار روپے یہ مریم نواز نے شروع کروایا ہے اور اس پروگرام میں فی خاندان کو 12 ہزار روپے دیے جانے ہیں اور ایک سال میں تین دفعہ اپ کو 12 ہزار روپے ملیں گے اسی طرح سے پانچ سالوں میں ایک لاکھ 80 ہزار فی خاندان حکومت دے رہی ہے اس پروگرام میں اپلائی کے لیے کوئی لنک اور پورٹل نہیں ہے حکومت نے گھرانوں کو خود سلیکٹ کرنا ہے اور اس کے بعد اپ کو امداد جاری کی جائے گی صرف اور صرف پنجاب کے لوگ مریم نواز کی وزارت اعلی کا یہ پروگرام کا مکمل نام ہے نگہبان کارڈ 12 ہزار روپے


Post a Comment

0 Comments